JAMMU AND KASHMIR STATE DISASTER MANAGEMENT AUTHORITY
جممو اینڈ کشمیر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

The State of Jammu and Kashmir has witnessed a long history of natural disasters, ranging from catastrophic earthquakes to destructive floods, snow blizzards to avalanches, landslides to wind storms; allowing to its peculiar topography, rugged terrain, extreme weather conditions, and unique geographical and geo-climatic settings.

Disasters cannot be prevented, but all necessary measures can be taken to minimize damages due to disasters. A prepared community can deal with disasters in a better manner. The State believes in the slogan“Help people, to help themselves”.

ریاست جموں و کشمیر میں ناگہانی آفات کی تاریخ بہت پرانی ہے اور یہاں کے لوگوں کو وقتاً فوقتاً ناگہانی آفات کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے ۔ تباہ کُن زلزلوں سے لیکر وحشت ناک سیلاب ہوں یا برفانی تودے ہوں یا پھر تیز و تُند ہواؤں کا چلنا ہو۔ ان سب ناگہانی آفات سے کبھی نہ کبھی یہاں کے لوگوں کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ منفرد جغرافیائی اور موسمی حالات کے چلتے جموں کشمیر کو ان ناگہانی آفات کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے ۔

ناگہانی آفات کو روکا نہیں جا سکتا تا ہم ان آفات سے ہونے والے نقصان کو کسی حد تک کم کیا جا سکتا ہے ۔ ایک تربیت یافتہ کمیونٹی آفات کا مقابلہ بہتر طریقے پر کر سکتی ہے ۔ ریاست اس حقیقت پر یقین رکھتی ہے ۔
’’ لوگوں کو مدد کرنا ، اپنے آپ کو مدد کرنا ہے ‘‘

 

Facebook
Instagram